پرویز مشرف کی بیٹی کون ہیں؟ دیکھیں گھر والوں کے ساتھ ان کی کچھ تصاویر جو آپ نے پہلے نہیں دیکھی ہوں گی

image

پاکستان کے سابق ریٹائرڈ جنرل اور سابق صدر پرویز مشرف کی شخصیت و کردار سے سب ہی واقف ہیں لیکن کیا آپ ان کی صاحبزادی کے بارے میں جانتے ہیں کہ وہ کیا کرتی ہیں اور کس شعبے سے وابستہ ہیں؟ یقیناً بہت سے لوگ نہیں جانتے ہوں گے۔

سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کی بیٹی کا نام عائلہ رضاہے۔ عائلہ رضا پروڈیوسر اور ہدایتکار عاصم رضا کی اہلیہ ہیں۔ عائلہ کرشماتی شخصیت کی ملک ہے۔ وہ ساڑھی پہننا بہت پسند کرتی ہے۔

عائلہ رضا پیشے کے اعتبار سے ماہر تعمیرات (Architect) ہیں، وہ بہت اچھی طرح فن میں مہارت رکھتی ہیں۔

پرویز مشرف کی صاحبزادی عائلہ کے شوہر عاصم فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے کام کر رہے ہیں۔نے حال ہی میں ہدایتکار عاصم نے پارے ہٹ محبت ، سات دن محبت اور ہو ان جہاں جیسی بہترین فلمیں بنائیں۔

عائلہ رضا 2 بیٹیوں کی والدہ ہیں جن کے نام مریم رضا اور زینب رضا ہیں۔ عائلہ پرویز مشرف کی اکلوتی بیٹی ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں سابق صدر پرویز مشرف کی اکلوتی بیٹی عائلہ رضا کی اپنے شوہر اور مختلف اداکاروں کے ہمراہ چند اندیکھی تصاویر۔


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts