باپ کے بغیر دل پھٹ جاتا ہے اور جب مجھے ۔۔ وہ اداکار جن کے سر پر باپ کا سایہ نہ رہا

image

باپ کا سایہ بچوں کے لئے زندگی بھر کی ٹھنڈک لے کر آتا ہے، جب تک باپ ساتھ ہوتے ہیں، انسان زندگی میں پرسکون ہو کر آگے بڑھتا ہے کہ کوئی انگلی اٹھانے والے نہیں ہوتا، اپنی مرضی سے زندگی میں آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے۔ بیٹا ہو یا بیٹی باپ کے بغیر اس کی زندگی ادھوری ہوتی ہے۔ ایسے ہی ہمارے اداکار بھی ہیں جو اپنے والد سے بہت محبت کرتے ہیں مگر ان کے والد اب ان کے ساتھ نہیں ہیں۔

٭ آغا علی:

پاکستانی اداکار آغا علی کے والد بھی اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔ ان کو کبھی اسکرین پر بھی نہیں دیکھا گیا۔

٭ ہانیہ عامر:

ہانیہ عامر کے والد محمد عامر بھی اس دنیا میں نہیں ہیں۔ ایک یوٹیوب رپورٹ کے مطابق ہانیہ کے انڈسٹری میں آنے سے قبل ان کے والد انتقال کر گئے تھے۔

یمنیٰ زیدی:

پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے والد زمیندار زیدی بھی اس دنیا میں نہیں ہیں۔ یہ 2 سال قبل 25 رمضان کو انتقال فرما گئے تھے۔ یمنیٰ زیدی کہتی ہیں: بابا کے بغیر دل روتا ہے، جی نہیں چاہتا کسی کو دیکھنے کا، دل پھٹ جاتا ہے جب جب مجھے بابا کی باتیں یاد آتی ہیں، بابا کو کھو دینے کا صدمہ دنیا میں سب کچھ کھو دینے سے بھی زیادہ ہے.


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts