کچھ انسان بچپن میں بہت معصوم دکھائی دیتے ہیں لیکن جوانی میں وہ بالکل ہی بدل جاتے ہیں جبکہ وہیں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جو بچپن یا جوانی کے اوائل میں تو اتنے خوبصورت نہیں ہوتے مگر وقت کے ساتھ ساتھ خود کو دلکش بنا لیتے ہیں۔
وقت کے ساتھ ساتھ انسان میں بہت سی تبدیلیاں مرتب ہوتی ہیں آج ہم پاکستانی شوبز کی دو مشہور اداکار بہنیں سارہ اور نور خان کے بچپن کی چند تصاویر جس میں وہ بالکل الگ دکھائی دیتی تھیں۔
خیال رہے کہ دونوں بہن اداکارائیں سارہ اور نور خان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بہترین اداکاری کے فرائض انجام دے رہی ہیں اور آنے والے سالوں میں اُن کا شمار نامور اداکاراؤں کی فہرست میں کیا جائے گا۔