حسینہ مُعین کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں، انہوں نے اپنی 79 سالہ زندگی میں پاکستانی ڈراموں کو ہر قسم کے ڈائلاگز سے نوازا، صرف یہی نہیں ان کی خدمات بھارتی فلموں میں بھی نمایاں رہی۔ حسینہ اپنی جوانی میں بہت متحرک اور سمارٹ نظر آتی تھیں۔
حسینہ کی فیملی میں ان کی 5 بہنیں اور 3 بھائی تھے۔ جن میں سے اب چند ہی حیات ہیں۔
حسینہ تو دنیا سے چلی گئیں، مگر ماضی کی یادوں نے آج بھی عوام کے دلوں میں گھر بنایا رکھا ہے۔ آئیے ہماری ویب میں دیکھیئے حسینہ مُعین کی چند پُرانی تصاویریں: