پاکستانی شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے اپنی ننھی بیٹی کی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیر کی جسے صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
اداکارہ نے اپنی صابزادی کی ویڈیو گزشتہ رات شب برات کی مناسبت سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کی اور ساتھ میں اپنے مداحوں کو شب برات کی مبارکباد بھی پیش کی۔
شئیر کر دہ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین اور ان کے فالوورز تعریف بھرے تبصرے کر رہے ہیں۔
عائشہ عبقہ کی جانب سے اپنی بیٹی کی شئیر کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن محبت کا اظہار کرتے ہوئے میری جان‘ لکھا گیا ہے