پاکستان کی معروف ہوسٹ صنم جنگ
کے شوہر قسام ملک سے باہر رہتے ہیں اور بہت کم ہی پاکستان آتے ہیں۔ صنم جنگ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر قسام کے پاکستان آنے کے بعد یہ روٹین شیئر کرتے ہوئے دکھایا کہ:
قسام نے ایک روز ان کے لئے ناشتہ بنایا، بیٹی الایا اور صنم کو بحریہ ٹاؤن کے زو میں گھمانے لے کر گئے، جس پر ان کی بیٹی بہت خوش نظر آ رہی ہیں۔
قسام نے اپنی بیٹی الایا کو ایک کچن تحفے میں دیا جو باربی کچن ہے جس پر بیٹی بہت خوش ہیں، اگلے روز یہ دونوں صبح سویرے ساحلِ سمند کی سیر کو بھی گئے۔
مذید دیکھیں اس ویڈیو میں: