شوبز ستاروں کے ساتھ تصاویریں بنوانے کے لئے ان کے مداح ہر وقت تیار رہتے ہی چاہے جگہ اور مقام کوئی بھی ہو، لوگوں کی تو خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی پسندیدہ سیلیبریٹیز کے ساتھ تصاویریں بنوائیں۔
شوبز ستاروں کے دیوانے صرف عام مداح نہیں بلکہ ایئر ہوسٹس بھی ہیں، جن کے ساتھ یہ اداکار تصویر بنواتے ہوئے نظر آتے ہیں، آپ بھی دیکھیں ان کی یہ تصاویریں: