کیا آپ اس تصویر میں چپلوں کی جوڑی تلاش کرسکتے ہیں؟ آدھے سے زیادہ لوگ اس کا جواب غلط دیتے ہیں

image

اکثر انٹرنیٹ پر ایسی تصویری پہیلیاں موجود ہوتی ہیں جو لوگوں کو ذہنوں کو گھما دیتی ہیں اور لوگ اس پہیلی کا جواب تلاش کرنے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ اور ایسی پہیلیاں دماغ کو فعال رکھنے میں مددگار ثابت کرسکتے ہیں۔

اسی طرح آج ہم ایک اور تصویری پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جس کا آپ کو جواب تلاش کرنا ہے۔

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بہت ساری چپلیں موجود ہیں جن میں آپ کو چپلوں کی جوڑی تلاش کرنی ہے۔

کیا آپ اس تصویر میں موجود چپلوں کی جوڑی تلاش کر پائے یا نہیں؟

اگر آپ چپلوں کی جوڑی نہیں ڈھونڈ پائے تو آیئے ہم آپ کی مدد کرتے ہیں

آپ کو بتاتے چلیں کہ تمام جوڑیاں مکمل ہونے کے بعد صرف ایک چپل ایسی بچ جائے گی جس کا دوسرا پاؤں موجود نہیں، آپ نے اسی چپل کو الگ کرنا ہے۔

درست جواب ذیل میں موجود ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US