ان 8 مرغیوں میں سے کوئی 1 مرغی باقی سب سے مختلف کیوں ہے؟ جانیے

image

انٹرنیٹ پر ایسی کئی تصاویر موجود ہیں جس میں کچھ ایسا موجود ہوتا ہے جو کہ انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

اس تصویر میں 8 مرغیاں موجود ہیں لیکن ان میں سے ایک مرغی ایسی ہے جو کہ باقی سب سے مختلف ہے۔ زیر نظر تصویر میں 6 نمبر پر موجود مرغی باقی مرغیوں میں مختلف ہے۔

کیونکہ 6 نمبر پر موجود مرغی کے پنجوں کے اوپر موجود لائن اسے باقی تصاویر میں مختلف بنا رہی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US