پی ٹی اے نے کون سی ایپ پر پابندی لگا دی ۔۔ یہ پابندی غیر اخلاقی مواد نہ ہٹانے کی وجہ سے عائد کی ہے

image

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بدھ کے روز یعنی آج ٹک ٹاک ایپلیکیشن پر دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔

پاکستان میں پہلی بار چائنیز ایپلیکیشن "ٹک ٹاک" پر اکتوبر 2020 میں پابندی عائد کی گئی تھی جو دس دن بعد اس یقین دہانی ختم کردی گئی تھی کہ تمام غیر اخلاقی مواد پھیلانے والے اکاؤنٹس کو معطل کردیا جائے گا۔

اس سال مارچ میں پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی گئی جسے اپریل میں ختم کردیا تھا۔ پی ٹی اے کے حالیہ بیان کے مطابق ملک بھر میں ٹاک پر پابندی فحاشی پر مبنی مواد کو ہٹانے میں ناکامی کی وجہ سے عائد کی گئی


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US