اچانک شوہر کی موت کی خبر ملی اور پھر ۔۔ حج کے دوران انتقال کرنے جانے والے لوگوں کے پیارے اپنوں کی بچھڑنے کی درد ناک داستان سناتے ہوئے رو پڑے

image

حج کیلئے گیے تھے مگر واپس نہ آسکے، بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے وہ خاندان جو آج تک اپنوں کے جانے کا غم آب تک نہ بھولا سکے۔

احمد آباد بھارت سے تعلق رکھنے والے 75 سال کی گلابی بیگم مینا میں بھگدڑ مچ نے سے جاں بحق ہو گئی تھی۔ ان کے خاندان والے آج بھی ان کو یاد کرتے ہیں اور کہتے ہیں 14 ستمبر کو وہ حج کیلئے گئی تھیں، انہوں نے اپنا حج کے فرائض بھی انجام دیئے تھے مگر 24ستمبر کے حادثے میں وہ زخمی ہوئیں تھی مگر اہسپتال جاتے ہوئے انہوں نے دم توڑ دیا۔

احمد آباد سے تعلق رکھنے والی رخسانہ کے گھر میں تین افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ جن میں ان کا بیٹا بھی شامل تھا۔ رخسانہ کے گھر والوں کو کہنا تھا کہ، ہمیں فون آیا تھا، بتایا گیا کہ، میری والدہ پھوپھو اور بھائی کا انتقال ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ، 2015 میں حج کہ فرائض انجام دیتے ہوئے مینا میں 24 ستمبر کو کنکر مارتے ہوئے بھگدڑ مچ گئی تھی جس سے 700 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے تھے اور کئی ہزار زخمی ہوگئے تھے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US