امریکہ کی ریاست نیو یارک میں ایک معذور شخص اچانک اپنے وہیل چئیر سے ریلوے ٹریک پر جا گرا، جیسے وہاں پر موجود ایک نوجوان نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر پٹریوں پر چھلانگ لگا کر بچا لیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان شخص نے معذور شخص کو ٹرین کی زد میں آنے سے قبل محفوظ جگہ پر منتقل کر دیا تھا۔
وہاں پر موجود ایک شخص نے ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر اپلوڈ کر دی جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔