اس تصویر میں کچھ عجیب ہے۔۔ کیا آپ اس تصویر میں چھپی حقیقت بتا سکتے ہیں؟

image

ہم اکثر اپنے قارئین کی دلچسپی کو مدیِ نظر رکھتے ہوئے تصاویر والی ایسی پہیلیاں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں جس میں کچھ عجیب ہوتا ہے اور پھر آپ کو یہ بتانا ہوتا ہے کہ اس تصویر میں ایسا کیا ہے۔

ہمیشہ کی طرح آج بھی ہم آپ کے لئے ایسی ہی ایک تصویر لے کر آئے ہیں جس میں کچھ گڑبڑ ہے، یہ تصویر سوشل میڈیا پر آج کل بہت وائرل ہو رہی ہے۔

جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چشمہ اور ٹوپی لگائے کھڑا کوئی شخص موجود ہے لیکن یہ منظر اس انداز سے کیمرے میں عکس بند ہوا کہ دیکھنے والے الجھن کا شکار ہو رہے ہیں اور اب تک لوگ اس پہیلی کو حل نہیں کر سکے۔

کیا آپ اس پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟ چلیں ہم آپ کو بھی 30 سیکنڈ کا وقت دیتے ہیں تصویر کو غور سے دیکھیں، کیا آپ کو اس پہیلی کا جواب ملا، اگر مل گیا ہے تو ابھی کمنٹ میں اس کا جواب دیں اور ہمیں بتائیں۔

اگر آپ کو اس کا جواب نہیں مل سکا ہے تو نیچے ہم نے اس کا جواب دیا ہوا ہے لیکن جواب جان کر اس پہیلی کو شئیر لائیک کرنا نہ بھولیے گا۔

اس تصویر کی اصل حقیقت یہ ہے کہ اس میں ایک شخص نے بچے کو گود میں اُٹھا رکھا ہے اور اس بچے نے ہیٹ اور چشمہ لگایا ہوا ہے جبکہ اس آدمی کی ناک، ہونٹ اور تھوڑی دِکھائی دے رہی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US