طالبان کا خوف، افغان شہری کابل ائیر پورٹ پر آپے سے باہر ۔۔ یہ شہری اب کس ملک جا رہے ہیں؟

image

افغانستان کی صورتحال اس حد تک خراب ہے کہ شہری افغانستان چھوڑنے ہر مجبور ہو گئے ہیں۔ کہیں خوف ہے تو کہیں مستقبل کی فکر۔

طالبان کے آںے کے بعد افغانستان اب ایک ایسا منظر پیش کر رہا ہے جیسے کہ اب عوام کو پتھروں کے دور میں واپس پہنچا دیا جائے گا۔

آج ایسی کچھ منظر آپ سے شئیر کریں گے جس میں افغانستان میں طالبان کے اثر و سورخ کو واضح طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغان عوام کابل کے ائیر پورٹ پر خوف و ہراس کی حالت میں اور جلد بازی میں ملک چھوڑنے کے لیے بے تاب ہیں۔ جبکہ جہاز کے لابی ایریا میں بھی بے تحاشہ رش ہے۔

جبکہ ایک اور ویڈیو میں افغان شہری کابل ائیر پورٹ پر خوف و ہراس کا شکار تھے، ائیر پورٹ پر رن وے کے پر موجود جہاز کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ طالبان سے خوف زدہ عوام جہاز میں کسی بھی صورت بیٹھنے کے لیے تیار ہیں۔

واضح رہے کابل ائیر پورٹ کی طرف پروازوں کا سلسلہ رک چکا ہے۔ افغان شہریوں کی بڑی تعداد بذریعہ ہوائی جہاز پاکستان، سمیت کئی ممالک میں منتقل ہو رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US