تصویر میں موجود غلطی تلاش کرسکتے ہیں؟ تیز ترین آنکھوں والے افراد بھی غلطی ڈھونڈنے میں کامیاب نہیں ہوئے

image

انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی تصاویر منظر عام پر آتی رہتی ہیں جن میں پوشیدہ غلطی یا پھر چھپی ہوئی چیز تلاش کرنی ہوتی ہے۔

'ہماری ویب' کی جانب سے یہ تصویری پہیلیاں اور تصویروں میں موجود چیزوں کو تلاش کرنے کی پوسٹ کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس کی وجہ سے صارفین دلچسپی ابھر رہی ہے۔

صارفین کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کے لیے ایک اور تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ نے غلطی تلاش کرنی ہے۔

تو بتایے دی گئی تصویر میں غلطی کہاں موجود ہے۔ تصویر میں ایک خاتون کچھ میں کھڑی برتن دھو رہی ہیں اور وہیں کوئی ایسی چیز موجود ہے جس میں غلطی موجود ہے۔

کیا آپ غلطی تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے؟ گر نہیں تو ہم بتاتے ہیں۔

دراصل خاتون کے دائیں ہاتھ کی جانب ایک چائے کی کیتلی رکھی ہے جس کی ٹونٹی/ منہ بہت چھوٹا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US