تصویری پیلیاں ، تصویر میں موجود غلطی تلاش کرنا یا پھر تصویر میں موجود پوشیدہ چیز تلاش کرنے والی پوسٹس انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہوتی ہیں ساتھ ہی صارفین کی دلچسپی ان تصاویر کو دیکھ کر مزید بڑھ جاتی ہے۔
آج 'ہماری ویب' کی جانب سے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسی تصویری پہیلی لے کر آئے ہیں جو ہے بہت آسان لیکن آپ کے لیے چیلنج یہ ہے کہ تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈز میں تلاش کرنا ہے۔
اوپر دی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فیملی جو ٹیبل پر بیٹھی چائے بسکٹس کا ناشتہ کر رہی ہے اور غلطی بھی وہیں پر ہی موجود ہے لیکن دکھائی نہیں دے رہی۔
ہر طرف آنکھیں گھمائیں اور اس تصویر میں موجود چھوٹی سی غلطی تلاش کریں۔
ہوسکتا ہے کہ آپ نے غلطی تلاش کر لی ہو۔ لیکن پھر بھی ہم آپ کو نیچے دی گئی تصویر میں جواب دکھا دیتے ہیں۔