سوئس سکی ریزورٹ میں آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع

پولیس کے مطابق، سوئس سکی ریزورٹ کرانز-مونٹانا کی ایک بار میںآتشزدگی کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور بیشتر زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے بی بی سی کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے ہوا۔
  • نئے سال کے پہلے کاروباری روز میں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1954 پوائنٹس کا اضافہ، مارکیٹ نے 176000 پوائنٹس کی سطح عبور کر لی ہے
  • سوئس سکی ریزورٹ کرانز-مونٹانا کی ایک بار میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس کے مطابق کئی افراد ہلاک اور بیشتر زخمی ہو گئے ہیں
  • اسرائیل نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں کام کرنے والی 37 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموںکے لائسنس منسوخ کردیے
  • ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف مظاہرے ملک کے کئی شہروں میں مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہے
  • وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

سوئس سکی ریزورٹ میں آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US