اس ٹرین کے ٹائر عام گاڑیوں کی طرح ہیں ۔۔ دبئی ایکسپو میں متعارف ہونے والی ٹرین میں لوگ سفر کرنا کیوں پسند کر رہے ہیں؟

image

اس دنیا کا مانا جانے والا سب سے بڑا اشیاء کا میلہ جسے ہم دبئی ایکسپو کے نام سے جانتے ہیں یہ اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ جاری و ساری ہے۔

اور اب اس میں ایک ایسی ٹرین متعارف کروا دی گئی ہے جس کے ٹائر عام گاڑیوں کی طرح ہیں۔ دنیا بھر سے لوگ اس بین الاقوامی میلے میں جوک در جوک شرکت کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ انتظامیہ نے سہولیات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ایک انتہائی اہم اقدام کیا ہے۔

اقدام یہ ہے کہ یہاں آنے ولے لوگوں کو بہتر ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کرنے کیلئے کمپریسد ائیر ٹرین متاترف کروائی ہے۔ یہ دنیا کی پہلی ایسی ٹرین ہے جس کے ٹائر عام گاڑیوں یا پھر سائیکل کی طرح ہے اور اس میں وہی ہوا بھری جاتی ہے جو ایک موٹر سائیکل یا پھر سائیکل میں بھری جاتی ہے۔ اس ٹرین میں لوگوں کو دبئی کی سیر کروائی جاتی ہے۔

حیرت کی بات تو یہ ہے کہ یہ ٹرین سڑک پر عام ہی گاڑیوں کی طرح چلتی ہے اور اس کیلئے روایتی ٹرینوں کیلئے مخصؤص ٹریک کی ضرورت نہیں۔

واضح رہے کہ اس ٹرین کو متعارف کروانے کا ہی مقصد آرام دہ سفر ہے اور اس ٹرین کا نام ایسکپو ایکسپلورر ہے۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے تصور ہی نہیں کیا جا سکتا تھا کہ ٹرین کے ٹائر ہوا کے بھی ہو سکتے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts