اس تصویر میں کونسی عورت بیوقوف ہے نمبر 1 یا 2 ؟ عقلمند افراد ہی اس پہیلی کا درست جواب دے پائیں گے

image

انٹرنیٹ پر تصویری پہیلیاں اکثر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔ ان پہیلیوں میں جواب تلاش کرنے میں صارفین لطف اندوز ہوتے ہیں۔ کوئی جلد جواب دے دیتا ہے تو کوئی تھوڑا وقت لیتا ہے۔

سوشل میڈیا ویب سائٹس پر متعدد تصویری پہیلیاں موجود ہوتی ہیں جن کو حل کرنے سے اس بات کا اندازہ ہوجاتا ہے کہ ہمارا ذہن اور آنکھیں کتنی تیز ہیں۔

اسی طرح کی ایک اور تصویری پہیلی hamariweb.com آپ کے لیے لے کر حاضر ہوئی ہے جو آسان تو ہے لیکن اس میں کیا غلط ہے وہ آپ نے بتانا ہے۔

اوپر موجود تصویر کو دھیان سے دیکھیں۔ نمبر 1 والی خاتون کھانا بنا رہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ خاتون آگ بجھانے کے لیے پانی سے بھری بالٹی کو بھڑکتی آگ پر ڈال رہی ہے۔ جبکہ دوسرے نمبر والی خاتون کے کھانے کی پلیٹوں لال بیگ اور چوہا موجود ہے۔

تو کہا آپ ان دونوں خاتون کو دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ کونسی عورت بیوقوف ہے؟ تصویر کے غور سے دیکھیں اور جواب بتایئے۔

اگر آپ جواب تلاش کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے تو ہم آپ کو جواب بتا دیتے ہیں۔

پہلی نمبر والی خاتون آگ بجھانے کے لیے چولہے پر پانی ڈال رہی ہےجس سے صرف چولہا خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ لیکن دوسرے نمبر والی خاتون کا کھانا پورا خراب ہوچکا ہے اور بچہ اسے کھانے جا رہا ہے جس سے بچے کی جان بھی جا سکتی ہے۔ کیونکہ کھانا آلودہ ہوچکا ہے۔

تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ دوسرے نمبر والی خاتون بیوقوف ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US