شادی میں سونے کی نہیں بلکہ پتھر کی انگھوٹی دی جاتی ہے ۔۔ جانیئے وہ کونسا مُلک ہے جہاں کیکڑے کے لئے بھی ٹریفک روک دی جاتی ہے؟

image

ہر ملک کی اپنی تہذیب اور اپنا طور طریقہ ہوتا ہے، اب جیسے پاکستان میں یہ اصول ہے کہ 18 سال کی عمر کے بعد آپ کو شناختی کارڈ مل جاتا ہے بالکل اسی طرح دنیا کا ایک چھوٹا اور نایاب ملک آسٹریلیا ہے جس کی عمر بھی 37 سال کے لگ بھگ ہے اس سے متعلق کچھ دلچسپ حقائق آپ کو بتاتے ہیں:

٭ آسٹریلیا میں چونکہ کیکڑوں کی تعداد کروڑوں میں ہیں اور باقاعدہ یہ چلتے چلتے سڑکوں پر بھی آ جاتے ہیں اس لئے ان کے گزرنے کے لئے ٹریفک کو روک دیا جاتا ہے تاکہ یہ بآسانی چلے جائیں۔

٭ یہاں منگنی میں سونے کی نہیں پتھر کی انگھوٹی دی جاتی ہے اور شادی سے قبل دولہا اور دلہن مل کر اس انگھوٹی کو دریا میں پھینک دیتے ہیں اور یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم ساری عمر ایک ساتھ رہیں گے۔

٭ یہاں دوسری شادی کا رواج بالکل نہیں ہے، بچوں کی تعداد پر پابندی بھی نہیں ہے۔ یہاں مہنگائی کم سے کم ہے، مگر یہاں صرف اور صرف 38 فیصد پڑھائی کا تناسب ہے یعنی یہ لوگ زیادہ پڑھنے پر توجہ نہیں دیتے ہیں۔

٭ یہاں دنیا بھر کے سب سے زہریلے سانپ پائے جاتے ہیں، 5000 قسم کی مچھلیاں، 2082 اقسام کے سمندری جانور، 300 قسم کی ڈالفن، 1000 سے زائد پینگوئین کی مختلف اقسام اور لاکھوں قسم کے جانور موجود ہیں۔
٭ یہاں کا قومی جانور کینگرو ہے جو آپ کو کبھی بھی کہیں بھی نظر آسکتا ہے، یہ کھلے عام گھومتا ہے لیکن لوگ اس کو گھر میں قید نہیں کرسکتے۔ ٭ یہ ملک جزیروں اور سمندروں سے بھرپور ہے، اگر آپ کو یہاں کے سارے سمندر اور جزیرے گھومنے ہیں وہ بھی پورے پورے تو آپ کو اس کے لئے اوسط 27 سال کا وقت درکار ہوسکتا ہے۔
٭ یہاں 400 قسم کی زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں 40 مادری زبانیں ہیں اور یہاں دوسرے ممالک سے ائےہوئے لوگ زیادہ ہیں، ٭ 1.35 ٹریلین کی تعداد میں بوتلیں بنائی جاتی ہیں اور یہاں شراب پینے پر کوئی پابندی نہیں یہاں تک کہ صدر اور وزراء بھی عام پارٹیوں میں ان چیزوں کا استعمال کرسکتے ہیں۔ ٭ یہ ملک کھیلوں کا بڑا مرکز ہے یہاں ہر بچہ ہر قسم کے کھیل کھیلتا ہے اور یہ ہر طرح سے موسمی کھیل کھیلتے ہیں۔ ٭ یہاں عورتوں کو سب سے پہلے حکومتی اختیارات دیئے گئے تھے اور یہاں خواتین کو سب سے زیادہ قابلِ احترام سمجھا جاتا ہے۔

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts