نواز شریف پر 80 لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ ۔۔ ان کی پراپرٹی کب فروخت کی جائے گی؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

image
نواز شریف کے لئے بڑی مشکلات کھڑی ہوگئیں۔ ان پر 80 لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ تھا جس کی ادائیگی اب تک نہیں کی گئی۔، یہی وجہ ہے کہ اب حکومت میاں نواز شریف پر عدالت کی جانب سے لگائے گئے 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کے لیے ان کی پراپرٹ کی نیلامی کے لیے سر گرم ہوگئی ہے۔ محکمہ بورڈ آف ریونیو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پراپرٹی بیچنے کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ جاتی عمرہ میں واقع نواز شریف کے نام زرعی اراضی کو 19 نومبر یعنی جمعہ کے دن نیلام کیا جائے گا۔ نیلامی کے حوالے سے نواز شریف کی جاتی عمرہ رہائش گاہ پر نوٹس بھی لگا دیا گیا ہے۔ نواز شریف پر 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کے لیے حکومت متحرک طالب فریدی ایک گھنٹہ پہلے شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں محکمہ بورڈ آف ریونیو نے نیب کو نیلامی کے عمل میں شامل ہونے کی درخواست کردی فوٹو: فائل محکمہ بورڈ آف ریونیو نے نیب کو نیلامی کے عمل میں شامل ہونے کی درخواست کردی فوٹو: فائل لاہور: حکومت سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر عدالت کی جانب سے لگائے گئے 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کے لیے ان کی املاک کی نیلامی کے لیے متحرک ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ بورڈ اف ریونیو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی املاک فروخت کرنے کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ اس سلسلے میں جاتی عمرہ میں واقع نواز شریف کے نام زرعی اراضی 19 نومبر بروز جمعہ کو نیلام کی جائے گی۔ نیلامی کے حوالے سے نواز شریف کی جاتی عمرہ رہائش گاہ پر نوٹس بھی آویزاں کردیا گیا ہے۔
نیلامی میں بولی لگانے کے لیے کوئی عام شخص بھی شرکت کر سکتا ہے۔ نیب کی عدالتوں نے مختلف ریفرنسز میں نواز شریف کو کئی سال قید کے علاوہ کم و بیش 80 لاکھ برطانوی پاؤنڈز کے برابر رقم کا جرمانہ عائد کیا تھا۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts