ساہیوال سے تعلق رکھنے والے قلمکار پیر امتیاز حیدر نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن مجید تحریر کیا ہے۔ اس نسخے میں کل 31 صفحات ہیں اور ہر صفحہ 41 فٹ لمبا ہے۔ نسخے کی زیارت کے لئے یہ ویڈیو دیکھیے۔
پیر امتیاز حیدر نے بتایا کہ انھوں نے اس نسخے میں5 رنگوں کا استعمال کیا ہے اور اردو ترجمہ بھی لکھا ہے اور اسے لکھنے میں انھیں 425 دن لگے ہیں۔