کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، شہری موسمِ سرما کی پہلی بارش سے خوش

image
محمکہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی تھی۔ جس کے تحت اب کراچی کے مختلف علاقوں سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ ڈالمیا اور آئی آئی چندریگر روڈ پر بارش کی اطلاعات آئی ہیں۔ ایئرپورٹ کی جانب ہلکی بوندا باندی جبکہ ساحل کے اطراف بھی ہلکی پھوار پڑی ہے۔ کراچی میں موسمِ سرما کی یہ پہلی بارش ہے۔ شہری خوب انجوائے کر رہے ہیں۔

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US