نماز 5 وقت فرض ہے اور اس کے لئے حکم ہے کہ جو جہاں بھی ہو اذان کی آواز سنتے ہی جلد دے جلد اس فرض کو اہتمام سے پورا کرے۔ شاید اسی لئے ان ننھے بچوں نے بھی سڑک پر ہی نماز پڑھنے کا اہتمام کرلیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح فٹ پاتھ کو پہلے جھاڑ کر پھر جائے نماز بچھا کر یہ بچے باقاعدہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں۔ بے شک آج کے یہ بچے ہی کل کا مستقبل ہیں۔