تلواریں بھی تھیں اور گھوڑا بھی تھا۔۔ شادی کے دن انوکھی انٹری دینے والی دلہن

image

پہلے زمانے میں دلہا کا گھوڑے پر سوار آکر بارات لانا تو سنا تھا لیکن اب دلہن بھی گھوڑے پر آنے لگی۔

پاکستانی نوجوان کے ذہنوں سے ارتغرل بننے کا شوق اترنے میں ہی نہیں آرہا۔ دلہا تو دلہا اب دلہن کا استقبال بھی تلوار کے سائے میں ہونے لگا۔ ویڈیو میں ارتغرل کی دھن بھی صاف سنی جاسکتی ہے۔ ویڈیو میں فلم اسٹار ریما خان بھی موجود ہیں جو دلہن کے ساتھ تصاویر بنواتی رہیں


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US