دنیا بھر میں سردی اور برف باری نے بڑی تباہی کر رکھی ہے۔ کہیں ہر چیز نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ لیکن جاپان میں کار ڈیلرز کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ کارگو شپ کے ذریعے آنے والی درجنوں گاڑیاں جن میں سے ہر ایک کی مالیت 3 سے 7 کروڑ کے درمیان ہے۔ برف پڑنے کی وجہ سے سب فریز ہوگئیں اور ان کے انجن قابلِ استعمال نہ رہے۔ کچھ گاڑیوں کے تو شیشے بالکل ٹوٹ گئے۔
گاڑیوں کے کچھ پارٹس ہی قابلِ استعمال بچے ہیں۔ دیگر سب تباہ ہو کر رہ گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق:
''
جاپان سے روس برآمد ہونے والی قیمتی گاڑیوں کی ایک کھیپ کو منفی درجہ حرارت نے برف میں جما کر ناکارہ بنادیا۔
یہ جاپانی گاڑیاں مشرقی روسی شہر ویلادی ووسٹوک آتے ہوئے برف کے طوفان میں سے گزر رہی تھیں۔ جہاں درجہ حرارت منفی 19 تھا۔ اس طوفان کی وجہ سے گاڑیاں اِگلو میں تبدیل ہوگئیں ۔
''
مذید تصاویر دیکھیں: