خواتین کے مجسمے بھی نہیں چھوڑے ۔۔ طالبان نے عورتوں کے مجسموں کے گلے کاٹ دیے

image

افغان طالبان کی جانب سے افغانستان میں آنے کے بعد سے کابل کی صورتحال کچھ یوں ہے کہ اب خواتین کے اکیلے گھر سے نکلنے پر بھی پابندی تھی۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو ہی وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان خواتین کپڑوں کے مجسمے کے سروں کو توڑ رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دکان میں ایک شخص کپڑے پہنے مجسمے کے سروں کو آری کی مدد سے کاٹ رہا ہے۔

جبکہ اس دوران ویڈیو میں پشتو زبان میں ہی باتیں بھی کی جا رہی ہیں۔ ویڈیو میں مزید مجسموں کے سر بھی دیکھیے جا سکتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US