سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں جس میں تفریح بھرا انداز بھی ہوتا ہے اور کچھ منفرد بھی۔
ہماری ویب ڈاٹ کم کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک کتے کے چہرے کو دیکھا جا سکتا ہے، کسی عمارت کی چھت پر موجود کتے کے چہرے کو دیکھ کر کوئی بھی حیرت میں مبتلا ہو جائے گا۔
مگر صورتحال اس وقت بدل گئی جب کتے کی شکل جیسی دکھائی دیتا کتا جو کہ بلی تھا۔ بلے کے پچھلے حصے پر موجود نشان اسے کتے کی شکل کے طور پر دکھا رہا تھا، جس نے سب کو حیران کر دیا۔