صرف 1600کا جوڑا جو ڈیزائنر کئی ہزار میں بیچتے ہیں۔۔ نادیہ خان نے بتائی ایسی مارکیٹ جہاں مہنگے ڈیزائنر کپڑے آپ سستے دام میں بھی خرید سکتے ہیں

image

سردی کا موسم پاکستان میں شادی سیزن ہوتا ہے جس میں سب سے بڑی پریشانی خواتین کو شادیوں میں پہننے والے جوڑوں کی ہوتی ہے۔ ایسے میں نادیہ خان نے ایک ایسی مارکیٹ ڈھونڈی ہے جہاں سے سستی اور معیاری خریداری کی جاسکتی ہے

یہ مارکیٹ لاہور شہر کے مشہور علاقے گلبرگ میں موجود ہے اور اس کا نام اوریگا پلازا ہے۔ یہاں زیادہ تر شادی کے کپڑے ہیں جن میں نئے فیشن کے ڈیزائنز کی وسیع ورائٹی موجود ہے اور سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ان کے دام انتہائی کم ہیں

گلے اور بارڈر کے ساتھ بنے بنائے جوڑے آٹھ ہزار تک کی قیمت میں جبکہ اس سے کم کام والے ڈھائی ہزار اور کچھ 1600 تک کے بھی ہیں۔ ان جوڑوں کا کام فینسی ہے اور زیادہ تر ٹو پیس ہی


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US