تصویر کو دیکھنے میں ایک منٹ لگے گا لیکن آپ کے لیے جواب دینا مشکل ہوگا ۔۔ عجیب و غریب تصویر جو تیز دماغ والوں کو بھی چکرا کر رکھ دے

image

سوشل میڈیا پر کئی ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہوتی ہیں جنہیں کئی تیز دماغ والے حضرات فوراََ سلجھا لیتے ہیں مگر یہاں وہ بھی فیل ہو جائیں۔

اس وائرل تصویر پر پہلی نظر ڈالتے وقت آپکو یوں معلوم ہوگا کہ یہ جیسے کسی بڑے جانور کی کھال ہے مگر ایسا نہیں۔

اور آپ ان افراد میں سے جو آنکھوں کے سامنے دکھنے والی چیز کو سچ مان جاتے ہیں اور اکثر اوقات کوشش کم ہی کرتے ہیں کہ پتا چلایا جائے کہ فلاں بات کے پیچھے حقیقت کیا ہے۔

یہی نہیں اگر آپکو اس تصویر کو دیکھنے کے بعد محسوس ہوا کہ نہیں یہ تو کسی چھوٹے یا پھر بڑے جانور کی کھال نہیں بلکہ کچھ اور ہے اور آپ اس کی تحقیقات میں لگ گئے، کہ حقیقت معلوم ہو جائے تو آپ ایک ایسی انسان ہیں کہ آنکھوں دیکھی بات پر یقین نہیں کرتے اور کوشش کرتے ہیں سچ جاننے کی مگر آپ بھی یہاں فیل ہو گئے ہیں۔

کیونکہ یہ کوئی تار پر پڑی کوئی کھال نہیں بلکہ کپڑے ہیں جنہیں تار پر سوکھنے کیلئے ڈالا گیا ہے اور وہ بھی اس انداز میں کہ یہ معلوم ہو کہ جیسے کسی جانور کی کھال پڑی ہوئی ہے مگر یہ سچ نہیں۔

مزید یہ کہ ان لوگوں کیلئے یہاں اچھی خبر یہ ہے کہ جو اس تصویر کو دیکھنے کے بعد ہی حقیقت سمجھ گئے تھے تو وہ ایک ذہین اور تیز دماض والے انسان ہیں جنہیں زندگی میں کوئی بھی آسانی سے دھوکہ نہیں سے سکتا۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ جتنا ہو سکے ہر اس چیز کی تحقیق کرتے ہیں اور ہر بات کی جڑ تک جاتے ہیں کہ اس کے پیچھے کوئی اور بات تو نہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts