سوشل میڈیا پر نظر آنے والی ہر تصویر کو تو آپ تیز دماغ والے فوراََ پہچان لیتے ہیں کہ اس میں کیا دیکھائی دے رہا ہے مگر یہاں آپ ضرور فیل ہو جائیں گے، تو آئیے جانتے ہیں کہ آپ کا جواب آپکی ذہانت کے بارے میں کیا کہتا ہے۔
اس تصویر پر پہلی نظر پڑتے ہی آپکو یوں محسوس ہوگا کہ جیسے اس میں 315 لکھا ہوا مگر یہ سچ نہیں پھر اسی لمحے آپکو یوں بھی معلوم ہوگا کہ جیسے 515 لکھا ہوا ہے تو آپ کے یہ دونوں جواب غلط ہوں گے۔
اور آپ کا شمار ان افراد میں ہو گا جو بس جو پہلی نظر میں دیکھا اسی پر یقین کر لیا۔ یاد رہے ایسا نہیں کرنا چاہیے اور ہمیشہ سکے کے دوسرے رخ پر بھی غور کرلینا چاہیے۔
آگے بڑھتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں اگر کسی فرد کو یہ دیکھائی دیا کہ گنتی میں 314 لکھا ہوا ہے تو آپ کا جواب بھی درست نہیں مگر آپ کیلئے خوش ہونے کا موقع ہے۔
کیونکہ آپ کے اندر یہ خوبی ہے کہ آپ کوشش کرتے ہیں کہ جو دیکھا اپنی آنکھوں سے بھی تو اس پر یقین نہ کیا جائے اور تحقیق کی جائے اگر کوئی اور بات اس کے پیچھے ہے تو معلوم ہو جائے۔ یہی نہیں آپ کو دھوکا دینا کسی بھی فرد کیلئے تھوڑا مشکل ہو گا۔
اس وائرل تصویر پر پہلی نظر پرتے ہی اگر کسی کو یوں محسوس ہوا کہ یہ تو گنتی میں 3315 ہے تو آپ کا جواب درست ہے اور آپ ان افراد میں سے ہیں جو انتہائی تیز دماغ والے اور ذہین ہیں۔
ویسے تو جو کچھ ہوتا ہے وہ اللہ پاک کی مرضی سے ہوتا ہے مگر آپ کیلئے خوشخبری ہے کہ کوئی آپ کو دھوکا نہیں دے سکتا ۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ آنکھوں دیکھی ہر بات کو سچ نہیں مانتے، یہی نہیں بلکہ ہر فرد کو دیکھتے ہی سمجھ جاتے ہیں کہ کس عادت کا مالک ہے مجھے اس سے فائدہ ہوگا یا نقصان۔