تصویریں جہاں ہمارے خوبصورت لمحات کو قید کرکے یادگار بناتی ہیں وہیں اگر آرٹ کے طور پر ہوں تو ذہن کو نئے انداز میں سوچنے پر مجبور کردیتی ہیں۔ ایسی ہی چند تصاویر آج ہم نے اپنے قارئین کے لئے اس آرٹیکل میں شامل کی ہیں جنھیں دیکھ کر آپ بھی چونکے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔
مجھے لگا کہ کرسی ٹوٹ گئی ہے
دو سر والی گائے نہیں بلکہ دو گائیں مختلف سمت میں کھڑی ہیں۔۔ غور کیجیے
کیا یہ چیونٹی اس جہاز سے ٹکرانے والی ہے؟
دو لوگ مگر چھ ٹانگیں۔۔ ہے نا حیرت انگیز؟
شاید برفباری میں یہ بطخ لکڑی کی بن گئی