گرمیاں شروع ہوتے ہی خواتین اپنے سردیوں کے کپڑے رکھ کر الماری میں ٹھنڈی اور ہلکی پھلکی لان کی جگہ بنالیتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ نئی برانڈڈ لان کی قیمت کئی ہزاروں میں ہوتی ہیں جن کے زیادہ سے زیادہ صرف دو جوڑے ہی خریدے جاسکتے ہیں۔ دراز ڈاٹ پی کے لایا ہے اب ایسے تمام خواتین و حضرات کے لئے خوشخبری جو موسم کے حساب سے سستی اور معیاری شاپنگ کرنا چاہتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کون سا برانڈ 23 مارچ کے موقع پر آپ کو سیل میں مختلف سستی اشیاء دے رہا ہے۔ تو چلیے شروع کرتے ہیں
جے ڈاٹ
جے ڈاٹ پاکستان ڈے کے موقع پر لارہا ہے تمام اشیاء پر 30 فیصد تک ڈسکاؤنٹ جس میں گرمیوں کی کلیکشن پر بھی خصوصی رعایت دی گئی ہے۔ 9 مارچ سے جے ڈاٹ گالا سے خواتین، مردوں اور بچوں کے نئے ڈیزائن کے سلے، ان سلے کپڑوں کے علاوہ قیمتی پرفیومز بھی سستے داموں خریدے جاسکتے ہیں۔
ایڈن روب
کا ایک اور منفرد برانڈ ایڈن روب، دراز ڈاٹ پی کے پر مکمل طور پر 20 سے 25 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دے رہا ہے۔ ایڈن روب کی نئی لان کلیکشن میں منفرد اور ہلکے رنگوں کی لان کے علاوہ شوخ اور ایمبرائڈڈ لان بھی شامل ہے۔
سیفائر
سیفائر برانڈ پاک ڈے سیل کے موقع پر خواتین کے ان سلے کپڑوں کے علاوہ سلے سلائے کپڑوں پر 70 فیصد ڈسکاؤنٹ دے رہا ہے۔ ریڈی میڈ کرتی اور تھری پیس سوٹس کے علاوہ مختلف اقسام کے بیگز، جوتے اور آفس وئیر آئٹمز بھی سیل میں شامل ہیں۔
لائم لائٹ
دراز پاک ڈے ایپ پر لائم لائٹ برانڈ خواتین کے کپڑوں پر 10 فیصد تک رعایت دے رہا ہے۔ لائم لئٹ کی پاک ڈے سیل میں کپڑوں کے علاوہ جیولری، ہینڈ بیگز اور اسکارفس بھی شامل ہیں۔
اے سی، واشنگ مشین اور گھر کے ضروری اپلائنسز
گھر کے ضروری اپلائنسز کی مہنگی قیمتیں سن کر پریشان ہوجانے والے بھی اب مطمئن ہوجائیں کیونکہ دراز لایا ہے پاک ڈے کے موقع پر میگا ڈیلز جس میں صارفین کو اے، واشنگ مشین اور کچن کے دیگر اپلائنسز پر ملے گی 15 فیصد تک رعایت۔
موٹرسائیکل جیتنے کا سنہری موقع
دراز لایا اپنے صارفین کے لئے موٹر سائیکل جیتنے کا سنہری موقع۔ بس دراز ایپ ڈاؤنلوڈ کیجیے اور صرف 1500 کی خریداری سے آپ خود بخوڈ موٹر سائیکل کے لئے ہونے والی قرعہ اندازی میں شامل ہوجائیں گے۔
دراز ہی کیوں؟
اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ جب برانڈز اپنی ویب سائٹس پر بھی رعایتی اسکیمیں متعارف کروا رہے ہیں تو آخر دراز سے ہی خریداری کیوں کی جائے؟ تو جناب دراز ڈاٹ پی کے اپنے صارفین کو نا صرف ایک ہی ایپلیکشن کے زریعے تقریباً 20 کروڑ ملکی اور غیرل ملکی برانڈز کے لامحدود آپشن فراہم کرتا ہے بلکہ زیرو انٹرسٹ پر آسان اقساط کے ساتھ خریدای کی سہولت بھی مہیا کرتا ہے۔ دراز ڈاٹ کام سے خریداری کرکے آپ جیت سکتے ہیں مختلف واؤچرز جو اور کسی برانڈ میں ملنا بہت مشکل ہے۔