تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں کتنے شیر موجود ہیں، آپ کا جواب بتائے گا کہ آپ کتنے عقلمند ہیں؟ جانیے

image

سوشل میڈیا پر ایسی کئی تصاویر موجود ہیں جو آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتا دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

اس تصویر میں آپ کو ایک چیتا دکھائی دے رہا ہے جو کہ جنگل میں موجود ہے، لیکن یہ چیتا آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتا رہا ہے۔

اس تصویر میں پوچھا گیا ہے کہ کیا آپ کو تصویر میں The Hidden Tiger نظر آیا ہے؟

اگر آپ نے بھی فورا سے چیتے کے جسم پر انگریزی الفاظ سے لکھے The Hidden Tiger کو پہچان لیا تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ دماغ کو ہر وقت حاضر رکھتے ہیں اور اپنے آس پاس ہونے والی چیزوں کے حوالے سے خبر رکھتے ہیں۔

ایسے لوگ ہر معاملے کو مختلف طریقوں سے دیکھتے ہیں، ان لوگوں کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ کسی نتیجے پر پہچنے تک کام کو جاری رکھتے ہیں۔

لیکن اگر آپ نے اس تصویر میں ایک اور شیر کو تلاش کرنے کی کوشش کی اور ناکام رہے تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ صرف لکھی ہوئی بات کو ہی سچ مان کر اس پر عمل کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

ایسے لوگ کئی مرتبہ مشکلات کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔

اور اگر آپ نے کچھ دیر کی محنت کے بعد بالآخر جواب ڈھونڈ نکالا تو آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جو کہ محنت بہت کرتے ہیں، لیکن انہیں امید کے مطابق نتائج نہیں ملتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US