یہ آدمی کیا واقعی کھولتی دیگ پر بیٹھ گیا؟ 5 ایسی تصاویر جن کی عجیب و غریب بناوٹ دیکھ کر کسی کا بھی دماغ چکرا جائے

image

اِنسان اپنی زندگی میں کچھ نہ کچھ الگ کرنے کی جستجو میں مصروف رہتا ہے۔ اس کی کوشش ہوتی ہے کہ کچھ ایسا تخلیق کیا جائے جس سے لوگوں کی خاص توجہ حاصل ہو۔

ایسی عجیب اور حیران کن طرز کی تصاویر انٹرنیٹ پر کافی جگہوں پر موجود ہوتی ہے جنہیں دیکھ کر صارفین دلچسپ ظاہر کرتے ہیں اور تخلیق کاری کو پسند کرتے ہیں۔

کچھ ایسی ہی تصاویر آپ کو دکھانے جا رہے ہیں۔

1- دیگ میں بیٹھا آدمی

بظاہر اس تصویر کو دیکھ کر یوں محسوس ہورہا ہے جیسے آدمی بڑی دیگ کے اندر بیٹھا ہو اور نیچے چولہا بھی جل رہا ہو۔ لیکن یہ ایک ریسٹورینٹ کا کاؤنٹر ہے جس کے اوپر کمپیوٹر اسکرین بھی نصب ہیں۔ کسٹمرز کی خاص توجہ حاصل کرنے اور زیادہ سے زیادہ ریسٹورینٹ کی جانب رخ کرنے کے لیے مالک نے یہ دلچسپ قدم اٹھایا۔

2- بڑا جوتا پیچھے لٹکائے لڑکا

تصویر دیکھ کر چونک گئے ہوں گے؟ لڑکے کے پیچھے دکھائی دینے والا بڑے سائز کا جوتا دراصل جوتا نہیں بلکہ ایک بیگ ہے۔

3- کانٹے دار چھری چمچ

شاید یہ ڈائٹ پلان کا بہترین ذریعہ ہے کہ چمچ ، فوک اور چھری کے پکڑنے والے حصے میں کانٹے لگا دیئے گئے۔ اب بار بار کھانے سے پہلے سوچنا پڑے گا۔

4- یہ کیسا صوفہ ہے؟

5-دانتوں والا بیسن


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US