سوشل میڈیا پر کراچی جلسے سے متعلق کچھ ایسی میمز بھی دیکھنے کو ملی جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی، ایسے ہی چند میمز کے بارے میں آپ کو بتائیں گے۔
تو شروعات کرتے ہیں سوشل میڈیا میمز سے، جس بھارتی اداکار سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان نے بھی پاکستان تحریک انصاف کا کراچی کا جلسہ خوب انجوائے کیا ہے۔
رکیے جناب یہ دراصل میم ہے جس میں اس تصویر کو فوٹو شاپ کیا گیا ہے۔
جبکہ دوسری جانب ارجنٹائن سے لیونل میسی نے بھی شرکت کی ہے، سفید شلوار کنیز اور گلے میں پی ٹی آئی کا جھنڈا اوڑھے یہ مشہور فٹ بالر ہیں مگر یہ بھی میم کا حصہ بن گئے۔
ایک اور تصویر میں بھارتی فلم کے ڈائیلاگ کا ہے، جس میں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا حوالہ دیا گیا ہے، اور کہا گیا ہے کہ کیا اب جب کچھ نہیں ہو سکتا کیا؟ دراصل ایم کیو ایم جلسے سے گھبرائی ہوئی ہے یہی بتایا گیا ہے۔