میٹرک بورڈ،حکومت سندھ کی طرف سے سالانہ امتحانات 2021 میں اے ون گریڈ کے وظیفہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image

کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے سالانہ امتحانات 2021ء میں اے ون گریڈحاصل کرنے والے طلباء و طالبات کیلئے وظیفہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی جارہی ہے۔

لہٰذا اسکولوں، اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ملک بھر میں عیدالفطر کی تعطیلات ہونے کے باعث اب یہ فارم بعد تعطیلات 9مئی سے 13مئی تک صبح 10بجے سے شام 4 بجے تک بورڈ آفس میں جمع کرا ئے جا سکتے ہیں


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts