ایران سے آنے والی اطلاعات کے مطابق حالیہ دنوں میں مظاہرین کے خلاف کارروائی میں غیر معمولی تشدد دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سکیورٹی فورسز کے پرتشدد کریک ڈاؤن کے دوران اب تک دو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چُکے ہیں۔ ساتھ ہی امریکی حکام نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔
- ٹرمپ کا ایران میں مظاہرین کو پیغام: ’احتجاج جاری رکھیں، مدد پہنچنے والی ہے‘
- کسی بھی امریکی کارروائی کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
- ایران پر مزید پابندیاں جلد عائد کی جائیں گی: یورپی یونین
- یورپی یونین کی پابندیوں پر ایران کی جوابی اقدام کی دھمکی، جرمن چانسلر کے بیان پر سخت جواب
- ایران میں مظاہروں پر کریک ڈاؤن میں ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ ایران سے تجارتی تعلق رکھنے والے ممالک سے آنے والی اشیا پر 25 فیصد ٹیرف نافذ کر دیا گیا ہے۔
- ایران سے تجارت پر اضافی ٹیرف: چین کا امریکی اقدام کے خلاف جوابی اقدامات کا اعلان
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران 2000 سے زیادہ ہلاکتوں کا دعویٰ، امریکہ کی اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت