یہ جوانی میں بھی انتہائی طاقتور لگا کرتے تھے۔ یہ الفاظ سننے کے بعد آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ یہاں کس شخصیت کی بات کی جا رہی ہے تو یہاں آپکو بتاتے چلیں کہ آج سے پہلے آپکی نظروں سے کئی مشہور شخصیات کی تصاویر گزری ہوں گی جنہیں پہچان پانا مشکل ہوتا ہے۔
تو بالکل ایسی ہی ایک تصویر لے کر آپ کے سامنے پیش ہوئے ہیں جو آپکو حیران کر دے گی کہ کیا یہ واقعی یہی ہیں،آئیے جانتے ہیں۔
یہ وائرل تصویر پاکستانی افواج کےعظیم، بہادرلیڈر جنرل باجوہ صاحب کی ہے جو اس تصویر میں بہت خوش نظر آ رہے ہیں، اس وقت ان کے ساتھ تصویر میں 2 خواتین اور بھی موجود ہیں۔ وائرل تصویر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ان کی کسی تقریب کی تصویر ہے۔ تو بالکل آپ بھی حیران رہ گئے نا حقیقت جان کر۔
یہ تصویر سوشل میڈیا پر اس وقت خوب مقبول ہو رہی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ جنرل باجوہ صاحب کی نایاب تصاویر میں سے ایک ہے اور دوسری وجہ یہ ہے کہ اس میں بھی یہ ہمیشہ کی طرح پر عزم، بہادر اور دلیر لگ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ تصویر دیکھ لو پاکستان نامی فیس بکل پیج سے حاصل کی گئی اور اب تک اسے سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ دیکھ چکے ہیں یہی نہیں 3 ہزار سے زائد لوگ اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔