پاکستان تحریک انصاف اور وفاقی حکومت کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کے چیمبر میں شروع ہو گئے ہیں۔ سیاسی امور کے بارے میں وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں حکومت کا چھ رکنی نمائندہ وفد اپوزیشن کے ساتھ ان مذاکرات میں شریک ہے۔
- حوثی گروہ نے مدینہ کو نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہوئے اِس سے متعلق سعودی عرب کے دعوؤں کو ’بے بنیاد الزام‘ قرار دیا ہے
- پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کی مدینہ میں بجلی کی تنصیب کو مبینہ نشانہ بنانے کی مذمت، حوثیوں سے حملوں کے غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ
- یمن میں حکومتی فورسز کا دارالحکومت صنعا میں ’انتہائی اہم‘ اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- برطانوی فضائی اڈے کے قریب مبینہ دہشت گردی کے الزام میں ایرانی نژاد برطانوی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے: پولیس
تحریک انصاف اور وفاقی حکومت کے مذاکرات: ہم نے کوئی شرط نہیں رکھی، بیرسٹر گوہر