قصور: انڈین بارڈر سکیورٹی فورس کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری ہلاک، ایک زخمی

ان ہلاکتوں کے حوالے سے انڈیا اور پاکستان کی جانب سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ ’انڈین بارڈر سکیورٹی فورسز نے بغیر وارننگ دیے‘ شہریوں کو ہدف بنایا، جبکہ انڈیا کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد پنجاب میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
  • چھ ممالک نے مکہ معاہدے کا حصہ بننے میں دلچسپی ظاہر کی ہے: پاکستانی وزیر خارجہ
  • القادر ٹرسٹ کیس: سزاؤں کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
  • حوثی گروہ نے مدینہ کو نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہوئے اِس سے متعلق سعودی عرب کے دعوؤں کو ’بے بنیاد الزام‘ قرار دیا ہے
  • پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کی مدینہ میں بجلی کی تنصیب کو مبینہ نشانہ بنانے کی مذمت، حوثیوں سے حملوں کے غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ
  • یمن میں حکومتی فورسز کا دارالحکومت صنعا میں ’انتہائی اہم‘ اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • برطانوی فضائی اڈے کے قریب مبینہ دہشت گردی کے الزام میں ایرانی نژاد برطانوی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے: پولیس

قصور: انڈین بارڈر سکیورٹی فورس کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری ہلاک، ایک زخمی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US