پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کی مدینہ میں بجلی کی تنصیب کو مبینہ نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے حوثیوں سے حملوں کے غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب حوثی گروہ نے مدینہ میں کسی تنصیب کو نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہوئے سعودی دعوؤں کو ’بے بنیاد الزام‘ قرار دیا ہے۔
- حوثی گروہ نے مدینہ کو نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہوئے اِس سے متعلق سعودی عرب کے دعوؤں کو ’بے بنیاد الزام‘ قرار دیا ہے
- پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کی مدینہ میں بجلی کی تنصیب کو مبینہ نشانہ بنانے کی مذمت، حوثیوں سے حملوں کے غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ
- یمن میں حکومتی فورسز کا دارالحکومت صنعا میں ’انتہائی اہم‘ اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- برطانوی فضائی اڈے کے قریب مبینہ دہشت گردی کے الزام میں ایرانی نژاد برطانوی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے: پولیس
اسلامی ممالک کی مدینہ میں بجلی کی تنصیب کو نشانہ بنانے کی مذمت: حوثیوں کی تردید، سعودی دعوؤں کو ’الزام‘ قرار دے دیا