مہنگائی اتنی بڑھ گئی کہ لوگ قربانی کے جانوروں کو بھی نہیں بخشتے اور انہیں بھی چورے کر لیتے ہیں۔ عام لوگوں کے بکرے تو چورے ہوتے ہی ہیں مگر تومعروف شخصیات کی چیزیں بھی محفوظ نہیں رہیں۔
ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کا لایا ہوا ایک بکرا گھر کے باہر سے چورا ہوگیا۔
کامران اکمل کے والد نے اس حوالے سے بتایا کہ وہ عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے 6 بکرے لائے تھے، جن میں سے ایک بکرا رات کے وقت چوری ہوگیا۔
والد کامران اکمل کا کہنا ہے کہ بکرے کی چوری کے بارے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی سکیورٹی کو بتا دیا ہے۔