آپ نے زندگی میں کئی مرتبہ سنا ہوگا کہ میں بہت تیز دماغ کا مالک ہوں ہر چیز کو فوراََ سے پہچان جاتا ہوں لیکن یہ تصویر آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتی ہے یہ بتانے میں آپ مشکل میں پڑ سکتے ہیں، آئیے جانتے ہیں۔
تصویر پر پہلی نظر پڑتے ہی آپکو سمجھ آجاتی ہے کہ اس میں ایک سوکھا ہوا درخت ہے جو اب بہت کمزور ہو گیا ہے تو آپ غلط ہیں کیونکہ ایسا بالکل نہیں ہے اور آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو نرم دل کے مالک ہوتے ہیں لیکن آنکھوں دیکھی بات پر یقین کر لیتے ہیں۔
آگے بڑھتے ہوئے بتاتے چلیں کہ اگر آپکو پہلی نظر میں ہی محسوس ہو جاتا ہے کہ اس میں چڑیا اڑتی ہوئی دیکھائی گئی ہے اور ساتھ میں سورج غروب ہوتا ہوا بھی دیکھایا جا رہا ہے۔ تو آپ خوش نصیب آدمی ہیں جو آنکھوں دیکھی بات پر یقین نہیں کرتے ۔
مگر یہاں آپ بھی غلط ثابت ہو گئے ہیں لیکن آپ کیلئے اچھی بات یہ ہے کہ اس دنیا میں آپکو کوئی آسانی سے دھوکا نہیں دے سکتا کیونکہ آپ تحقیقات کرنے کا فن جانتے ہیں۔
اس کے علاوہ اگر آپکو پہلی نظر میں معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ کوئی درخت نہیں بلکہ بھارت کی ایک مشہور شخصیت سائیں بابا کی تصویر بنائی گئی ہے جس میں یہ اپنے مخصوس انداز میں ہاتھ اٹھائے لوگوں کو اچھی زندگی کیلئے دعائیں دے رہے ہیں۔
بس یہ کسی شخس نے انتہائی محنت سے یہ فن پارہ بنایا ہے جسے پہچان پانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ مگر جن لوگوں نے انہیں پہچان لیا ہے ان کیلئے بہت بڑی خوشخبری ہے کہ انہیں کوئی بھی دھوکا نہیں دے سکتا کیونکہ یہ دیکھتے کے ساتھ ہی سامنے والے کی نیت پہچان لیں گے کہ یہ مجھے فائدہ دینا چاہتا ہے یا پھر نقصان۔