کان بکری جیسے پر جسم انسانوں جیسا ہے ۔۔ وہ 3 واقعات جب عجیب الخلقت بچوں کو دیکھ کر ماں پریشان ہوگئی

image

عورت ہو یا مرد ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کا ہونے والا بچہ صحت مند اور خوبصورت ہو مگر کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ اپنے ہی بچوں کو دیکھ کر والدین ڈر جاتے ہیں کہ یہ کیا ہوا ہے،آئیے جانتگے ہیں ایسے واقعات کے بارے میں جب عجیب الخلقت بچوں کی پیدائش ہوئی۔

لال اور جامنی رنگ کے بچے کی پیدائش:

جی ہاں یہ واقعہ چین میں پیش آیا ہے جہاں ایک عورت کے ہاں بچی پیدا ہوئی تو وہ خود بھی دیکھ کر ڈر گئی کیونکہ اس کا کہنا تھا کہ اس کی رنگت گندمی اور گوری نہیں بلکہ لال اور جامنی تھی۔بچی کی اس رنگت نے ڈاکٹرز کو بھی پریشان کر دیا تو انہوں نے بچے کے دیگر ٹیسٹ وغیرہ کیے جو بالکل نارمل آئے۔

پھر والدہ کے ٹیسٹ کیے گئے تو معلوم ہوا کہ ڈیلیوری کے وقت ماں کا بلڈ پریشر کا شکار ہوئی تو خون کا دباؤ بڑھ گیا اور بچی کی رنگت تبدیل ہوئی لیکن 3 ماہ بعد بچی بالکل ٹھیک ہو گئی۔ کیونکہ رنگ بنانے والا مادہ فلوئید میلانن وقت کے ساتھ ساتھ جسم میں اپنی جگہ مضبوط کر لیتا ہے تو رنگت اچھی ہو جاتی ہے۔

31 انگلیوں والے بچے کی پیدائش:

چین میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ہاتھوں اور پاؤں میں کل 31انگلیاں، انگوٹھے ہیں۔ میڈیا کے مطابق اس بچے کی ماں کے ہاتھوں میں بھی 5 انگلیوں سے زائد انگلیاں موجود ہیں۔

لیکن اب اس بچے کی سرجری مختلف مراحل میں کی جائے گی جس کا خرچہ اسپتال انتظامیہ اٹھائے گی بلکہ 16 سال تک بچے کے چیک اپ کی زمےداری بھی اسپتال کی ہی ہو گی۔ اس سرجری میں کافی سال لگ سکتے ہیں۔

انسانی شکل سے مشابہہ بکری کا بچہ:

یہ بکری کا بچہ بھارت کے علاقے آسام کے گاؤں گنگا پور میں پیدا ہوا ہے جسے دیکھنے والوں کا رش اس کے گھر پر لگ گیا تھا۔ اس بکری کے ناک، آنکھیں، منہ انسانی کی طرح اور کان بکری کی طرح ہیں۔

شنکر داس کہتا ہے کہ میری بکری نے 2 بچے دیے جس میں سے ایک ٹھیک ہے اور دوسرا عجیب الخلقت ہے۔ واضح رہے کہ یہ بکری کا بچہ بغیر دم اور 2 ٹانگوں کے ساتھ پیدا ہوا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts