یہ ٹی شرٹ پہنے معصوم بچی کون ہے؟ حسین و خوبصورت چہرے والی اس شخصیت کو 90 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

image

انسان پیسہ کمانے کی دوڑ میں اتنا آگے نکل چکا ہے کہ اب وہ زندگی کو اچھے طریقے سے انجوائے بھی نہیں کر پاتا یہی وجہ ہے کہ جب اسے اپنے بچپن کے دن یاد آ جائیں تو وہ ان دنوں کی تصاویر دیکھ کر ایک الگ ہی دنیا میں چلا جاتا ہے۔

تو آج ہم آپ کے سامنے وہ شخصیت لے کر آئے ہیں جو آپکی پسندیدہ ہے مگر آپ انہیں پہچان نہیں پاتے۔

یہ چھوٹی سی معصوم سی بچی دکھنے میں تو کسی عام سے گھر کی لگ رہی ہے پر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ کوئی ارو نہیں بلکہ مشہور بھارتی اداکار شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور ہے جو کہ ہمیشہ کی طرح یہاں بھی بہت ہی حسین لگ رہی ہیں۔

اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ انہوں نے جینز پینٹ کر رنگ والی ایک ٹی شرٹ پہن رکھی ہے جس میں یہ بلا کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ بھارتی انڈسٹری میں اپنی خوبصورتی اور اسی مسکراہٹ کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔

اس کے علاوہ دیکھ سکتے ہیں آپ کے انہوں نے اپنے بالوں میں ایک کلپ بھی لگایا ہوا ہے اور اس عمر میں بھی بڑے بال رکھے ہوئے ہیں یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ شردھا آج اتنی مشہور ہونے کے بعد بھی بال بڑے رکھنے کا شوق رکھتی ہیں۔

یاد رہے یہ اب تک کئی فلموں میں کام کر چکی ہیں جیسا کہ ان کی کامیاب و مشہور فلموں میں حیدر، چھچھورے، باغی، عاشقی 2 وغیرہ وغیرہ۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts