منہ بولا بھائی مانتے تھے ۔۔ جنرل ضیاء کی پرانی تصویر میں کون سے مشہور بھارتی اداکار موجود ہیں؟

image

سوشل میڈیا پر ایسی کئی تصاویر ہوتی ہیں، جو کہ سب کو حیرت میں مبتلا کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو بھارتی اداکار اور پاکستان شخصیت کے بارے میں بتائیں گے۔

جنرل ضیاء الحق کا شمار پاکستان کے اعلیٰ اور مقبول ترین حکمرانوں میں ہوتا تھا، جو کہ فوجی بیک گراؤنڈ سے تو تعلق رکھتے تھے تاہم عوام میں نے پناہ مقبولیت حاصل کر چکے تھے۔

تاہم ان کی مقبولیت سرحد پار پڑوسی ملک میں بھی خوب تھی، یہی وجہ تھی کہ بھارتی اداکار شتروگن سنہا جنرل ضیاء کے قریبی سمجھے جاتے تھے۔

شتروگن سنہا اور جنرل ضیاء کی یہ تصویر بھی کافی پرانی ہے اور ایک خوشگوار وقت کی ہے جب دونوں موجود تھے۔

جنرل ضیاء اور شتروگن سنہا کے خاندان میں فیملی تعلقات تھے، دونوں فیملیز ایک ساتھ کئی وقت گزارتی تھیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US