قبر میں لیٹا یہ شخص کون تھا؟ ارشد شریف کی قبر میں لیٹنے والے شخص کو عوام نے آڑے ہاتھوں لے لیا، دیکھیے

image

ارشد شریف تو اس دنیا سے چلا گیا، تاہم سوشل میڈیا پر کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہیں، جو ان کی قبر کی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک یوٹیوب چینل کے رپورٹر کی ویڈیو وائرل ہے، جس میں وہ ارشد شریف شہید کی قبر میں اتر کر صارفین کو بتا رہا ہے۔

جس طرح سوشل میڈیا پر نت نئے انداز متعارف کرائے جا رہے ہیں وہیں کچھ ایسا عمل میں اپنایا جا رہا ہے، جبکہ دیکھنے والوں کو خوف میں مبتلا کر رہا ہے۔

اس رپورٹر کی اس حرکت نے نہ صرف سب کو افسردہ کیا بلکہ صارفین کو شدید غم و غصے میں بھی مبتلا کر دیا، جب ہی صارفین نے اپنے جذبات کا اظہار کچھ یوں کیا۔

دوسری جانب ایک ویڈیو ایسی بھی وائرل ہے جس میں ایک نوجوان ارشد شریف کی قبر پر رات کے اندھیرے میں قرآن کی تلاوت کر رہا تھا، تاہم رپورٹر اس کے پاس بھی پہنچ گیا۔

یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ یہ سب ایک ڈرامہ تھا یا پھر حقیقت کیونک سوشل میڈیا کی دنیا میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ تاہم ویڈیو نے سب کی توجہ ضرور حاصل کی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US