وہ کنٹینر سے گری نہیں بلکہ اُسے ۔۔۔ صدف کی موت کیسے ہوئی؟ خاتون رپورٹر کے دوست نے سچ بتا دیا

image

خاتون رپورٹر صدف کی موت کنٹینر سے گرنے سے نہیں بلکہ انہیں دھکا دے کر گرایا گیا۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

ساتھی رپورٹر افضل سیال کا کہنا ہے کہ: " صدف کنٹینر پر تعینات عمران خان کے گارڈز کے دھکا دینے سے جاں بحق ہوئیں ۔ صدف نے کنٹینر کے ہینڈل کو پکڑنے کی کوشش کی تو صدف نیچے گری اور کنٹینر کے ٹائر پر صدف کا سر لگا اور یہ انٹری کے دروازے پر ہی واقعہ ہوا اور اس جگہ گارڈ موجود تھے۔ اس وقت گارڈز نے ویڈیو بنانے سے منع کیا اور خاتون رپورٹر کو بچانے کی کوشش نہیں کی۔ "


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US