سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی ایسی کئی پرانی تصاویر موجود ہیں جو کہ سب کو حیرت میں مبتلا کر دیتی ہیں۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی س خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔
سوشل میڈیا پر اس مشہور سیاستدان کی تصویر صارفین کی دلچسپی کا باعث تو بنتی ہے تاہم اسے دیکھ کر صارفین افسردہ بھی ہو جاتے ہیں۔
کیونکہ اب یہ سیاستدان اس دنیا میں نہیں ہیں۔ تصویر میں موجود یہ سیاستدان کوئی اور نہیں بلکہ مرحوم نعیم الحق ہیں۔
ایک خوشگوار لمحے پر لی گئی یہ تصویر اس لیے بھی منفرد ہے کیونکہ مرحوم رہنما پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تو تھے ہی ساتھ ہی ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔
ان کی اس تصویر کو دیکھ کر ہر کوئی افسردہ ہو جاتا ہے کیونکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ نعیم اس طرح چلے جائیں گے۔